71

فواد عالم کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا:شاہد آفریدی

Spread the love

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کو انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل نا کرنے پر اظہار خیال کیا ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے آرمی چیف کی نامزدگی کے حوالے سے کہا کہ شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا.میرے خیال میں یہ معاملہ ختم ہوجانا چاہیے.فوج ہماری طاقت ہےسابق کپتان کا کہنا تھا کہ فواد عالم کو انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل ہونا چاہیے تھا. انہیں کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں