57

مریم کی بریت احتساب کے نظام پر طمانچہ ہےجو شریف خاندان کے خلاف استعمال کیا گیا: شہباز

Spread the love

بری ہونے کے بعد مریم نواز کی اپنے چچا اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے.وزیراعظم نے بھتیجی کو گلے لگاکر مبارک باد دی۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کا بری ہونااحتساب کے اس نظام پر طمانچہ ہے جو شریف خاندان کے خلاف استعمال کیا گیا۔عدالتی فیصلے پر مریم نواز نے کہا کہ اللہ نے آج نواز شریف کو سرخرو کیا.چھ سال اس کیس میں جھوٹ بولا گیا.عمران خان کو جھوٹ اور بہتان کا جواب دینا پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں