71

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا…

Spread the love

روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر سستا ہو رہا ہے۔
آج بھی انٹربینک میں ڈالر 2.49 روپے سستا ہوا.کاروبارکے اختتام پر ڈالر 229 روپے 63 پیسے پر بند ہوا۔خیال رہےکہ انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 10 روپے 2 پیسے سستا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 230روپےکا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں