47

پاک بھارت سیریز کیلئے انگلینڈ کا پی سی بی اور بھارتی بورڈ سے رابطہ…

Spread the love

انگلش بورڈ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کروانے کیلئے کوشاں ہے اور انگلش بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی اور بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا بی سی سی آئی سے رابطہ کیا ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دونوں روایتی حریفوں کو ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے میدانوں میں کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں