49

کراچی میں ہونیوالے 4 میچز میں اسٹیڈیم میں کتنے تماشائی آئے؟

Spread the love

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائی ریکارڈ نمبر میں اسٹیڈیم آئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے مطابق چار میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں