42

سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روک دیا…

Spread the love

سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے ذریعے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روکتے ہوئے کہا کہ شہریوں سے موٹر وہیکل ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس اور ایڈوائزرمنٹ ٹیکس کی موجودگی میں میونسپل ٹیکس کی شہریوں سے وصولی مناسب نہیں ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کے ذریعے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا یہ وہی ٹیکس ہے جو بجلی کے بلوں میں وصول کیا جار رہا ہے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں