46

دنیا کو ذاتی پسند ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہو گی: وزیراعظم

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو ذاتی پسند اور ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہو گی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ہونےوالی تباہ کاریوں سےمتعلق پوری دنیا کو آگاہ کر دیا ہے.دنیا کو ہمیں ریلیف دینا ہو گا. ہمیں فسکل اسپیس دینا ہو گا تاکہ ہم کروڑوں لوگوں کو ان کے گھروں میں بسا سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں