52

عمران خان ایسا پاگل شخص ہے جیسا جرمنی میں پیدا ہوا تھا:رانا ثنا اللہ

Spread the love

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا توشہ خانہ کیس میں چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے. اس چور نے غیر اخلاقی حرکت کی ہے.بھلا کوئی ایسے بھی کرتا ہے کہ آپ کو کوئی تحفہ دے اور آپ تحفہ بیچ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں