56

عمران خان اوراسد عمر کی اپیلیں خارج،جرمانہ ادا کرنے کا حکم…

Spread the love

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جرمانوں کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل پر سماعت ڈی ایم او لوئر دیر میں 4 رکنی بینچ نے کی۔عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا جس پر الیکشن کمیشن نے عدم پیروی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں