81

وزارت داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لی…

Spread the love

وزارت داخلہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لی ہے۔
دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے کے بعد عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے اور رات سے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنی گالہ جانے والے تمام راستے بند کر دیے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان بھی بڑی تعداد میں بنی گالہ چوک پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں