69

شہباز گل پر ایسا تشدد ہواجو نہ بتایا جا سکتا ہےنا دکھایا جا سکتا ہے:بابراعوان

Spread the love

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہباز گل پر ایسا تشدد ہوا جو نہ بتایا جا سکتا اور نا دکھایا جا سکتا ہے۔بابر اعوان نےکہا کہ میڈیا کے لوگ بھی چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ تشدد ہوا ہے. آئی جی نے تفتیش کرنے کے لیے ایک اشتہار جاری کیا ہے. جس میں کہا گیا کہ جس کسی کو تشدد کا پتہ ہے وہ آ کر بتائے۔بابراعوان نے کہا کہ شہباز گل کے طبی معائنے کےلیے پاکستان کے چاروں صوبوں سے غیر جانبدار ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ بنایا جائے. اس کا خرچہ ہم برداشت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں