80

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی…

Spread the love

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپےکمی ہوئی ہے۔8 ہزار 600 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 7 ہزار 373 روپےکم ہوکر 1 لاکھ24 ہزار 571 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالرکم ہوکر 1766 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں