61

ڈالر کی پرواز رک گئی،،،انٹربینک نرخ 239 سے کم ہوگئے…

Spread the love

ملک میں ڈالر کی پرواز رک گئی.انٹربینک نرخ 239 سے کم اور اوپن مارکیٹ ریٹ 242 روپے کی سطح پر آگئے۔
حکومت کی جانب سے آنے والے دنوں میں روپے کی تنزلی رکنے کے بیانات، رواں ماہ درآمدات 35 فیصد کم ہونے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے فرق اور تجارتی خسارہ بھی گھٹنے جیسے دعووں کے باعث ڈالر کی پرواز رک گئی اور ڈالر کے انٹربینک ریٹ 239 روپے سے نیچے جبکہ اوپن ریٹ 242 روپے کی سطح پر آگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں