69

میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے،،،حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانےکامطالبہ…

Spread the love

حکمران اتحاد نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فل کورٹ کا مطالبہ کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے مریم نواز نے کہا کہ پریس کانفرنس کے لیے آرہی تھی تو بہت سے لوگوں کے پیغامات آئے کہ آپ کی اپیل زیر التوا ہے آپ پریس کانفرنس نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں عدالتی فیصلے دیکھیں تو رونگٹے کھڑے کرنے والی داستان ہے. کسی بھی ادارے کی توہین باہر سے نہیں ادارے کے اندر سے ہوتی ہے.
ایک غلط فیصلہ سارے مقدمے کو اڑا کر رکھ دے گا. ٹھیک فیصلہ کیا جائے تو تنقید کوئی معنی نہیں رکھتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں