61

پی ایف یو جے کا نومبر میں لانگ مارچ کا اعلان…

Spread the love

لاہور:پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ،پنجاب یونین آف جرنلسٹس اور لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام ملک میں جاری میڈیا اندسٹری بحران ،میڈیا سے متعلق قانون سازی اور قواعدو ضوابط کے حوالے سےلاہور کےمقامی ہوٹل میں کنونشن کا اہتمام کیا گیا.کنونشن میں میڈیا اور سوشل میڈیا کے خلاف جاری حکومتی اقدامات کے خلاف جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانےاور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کو کسی صورت قبول نہ کرنے کا اعلان کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں