87

گزشتہ 2 برس میں پاکستان ترقی کر رہا تھا:عمران خان

Spread the love

چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ گروتھ ریٹ ثابت کرتا ہےگزشتہ 2 برس میں پاکستان ترقی کر رہا تھا. ہمارے دور حکومت میں ملکی آمدن میں بھی اضافہ ہوا. 6 ہزار 1 سو ارب روپے ٹیکس بھی اکٹھا کیا گیا۔
معاشی اصلاحات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج اکنامک سروے پیش کیا گیا ہے.گروتھ ریٹ ثابت کرتا ہے پاکستان پچھلے دوسال میں ترقی کررہا تھا.مشرف دور میں باہر کے ملکوں سے بڑا پیسہ آرہا تھا. مشرف دور سے زیادہ ہماری حکومت میں ترقی ہوئی. ہماری سالانہ دولت میں اضافہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں