116

وزیر اعظم کا دورۂ لاہور کا فیصلہ، چوہدری برادران سے ملاقات کا امکان

Spread the love

لاہور ( نیوز رپورٹ )وزیراعظم عمران خان نے دورۂ لاہور کا فیصلہ کرلیا، کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے دورۂ

لاہور میں گورنر، وزیراعلیٰ پنجاب ملاقاتیں کریں گے۔وزیر اعظم کے دورے میں ان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے، وہ (ق) لیگ کے تحفظات سنیں گے۔ وزیراعظم ( ق ) لیگ کو اتحاد سے باہر نہ نکلنےکی درخواست بھی کریں گے۔اس کے علاوہ دورۂ لاہور میں وزیراعظم پنجاب کابینہ اور ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں