34

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل، کون کون شامل؟

Spread the love

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں اسلم اقبال، راجہ بشارت، ہاشم جواں بخت شامل ہیں. اس کے علاوہ ملک محمد احمد خان، حسن مرتضیٰ اور ندیم کامران بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں