Spread the love
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالرکی اصل قدر200 روپےسے کم ہے اور آئندہ دنوں میں ڈالر 200 روپےسےکم ہوجائے گا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ ڈالر کی اس وقت جو قدر ہےوہ حقیقی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈالر کی اصل قدر200 روپے سے کم ہے اور ڈالر 200 روپے سے کم ہوجائے گا۔