Spread the love
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گِل پر ریمانڈ کے دوران تشدد کے الزامات پر آئی جی اسلام آباد سے پیر تک رپورٹ طلب کر لی. شہباز گل کے وکلا کو ریمانڈ رولز کے تحت ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت کہا کہ آہ و بکا مچی ہوئی ہے کہ تشدد ہوگیا. کیا یہ میڈیا ہائپ ہے یا واقعی ایسا ہوا ہے؟ ہم نے یہ دیکھنا ہے۔