Spread the love
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کیلئے غیرملکی پرواز کے بجائے قومی ایئرلائن سے سفر کریں گی تاکہ پی آئی اے پر مسافروں کے اعتماد کو بڑھا سکیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے شیڈول میں معمولی رد و بدل ہوا ہے. مریم نواز کل جمعہ کو لندن سے دبئی کیلئے روانہ ہوں گی اور یہ سفر وہ پی آئی اے کی اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ہمراہ طے کریں گی۔