Spread the love
مائیکرو سافٹ کی جانب سے آئندہ چند دن میں بڑے پیمانے پر ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے اس ہفتے 5 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان ہوسکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مائیکرو سافٹ کے ملازمین کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 20 ہزار ہے جن میں سے 11 ہزار کو ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا۔