Spread the love
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست واپس لے لی۔وفاقی حکومت کی درخواست پر اِن چیمبر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کر لی۔