Spread the love
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست قبول کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازپر منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔