58

کراچی:الیکشن کمیشن کے احکامات پر ہٹائے گئے ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار…

Spread the love

الیکشن کمیشن کے احکامات پر عہدوں سے ہٹائے گئے ضلعی ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔دونوں ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے الیکشن سے قبل ٹرانسفر نہ ہونے کے قانون کے تحت ہٹایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں