Spread the love
کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی فلم کے دوران ساتھی اداکار کے ساتھ سیٹ پر اچھا خاصہ جھگڑا ہوگیا تھا کہ نوبت مار پیٹ تک آگئی تھی۔
حال ہی میں بھارتی کامیڈین شو ‘دی کپل شرما شومیں اداکار ایوشمان خرانا،جیدیپ اہلواوٹ اور نورا فتیحی فلم این ایکشن ہیروکی پروموشن کے لیے مہمان بنے۔نورا فتیحی نے فلم میں آئٹم نمبر جیڑا نشہ کیا جس کی وجہ سے وہ فلم کی پروموشن کے لیے پروگرام کا حصہ بنیں.