68

ملائیشیا کے بادشاہ نے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کو وزیر اعظم مقرر کردیا…

Spread the love

ملائیشیا میں 5 روز قبل ہونے والے انتخابات میں کوئی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہ کرپائی تھی۔انور ابراہیم کے اتحادکو 82 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل رہی.سابق وزیراعظم محی الدین کا اتحاد 73 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر رہا۔وزیراعظم اسماعیل صابری کاحکمراں اتحاد 30نشستوں کےساتھ تیسرے نمبر پر رہاجب کہ حکومت سازی کے لیے 222 میں سے 112 نشستوں پر کامیابی ضروری تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں