Spread the love
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں آج معمولی گراوٹ دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 239 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔انٹر بینک کے15 کاروباری سیشن میں امریکی ڈالر 20 روپے 73 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔