Spread the love
شیخ رشید نے بھی لندن کی راہ لے لی۔
دبئی پہنچنے پر کہا کہ 18 اگست کو لندن بھی جانا چاہتا ہوں. راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہوا تو لندن روانہ ہو جاؤں گا۔شیخ رشید نے بتایا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے 17 اگست تک دبئی میں رہوں گا. 18 اگست کو لندن بھی جانا چاہتا ہوں. راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا تو واپس آجاؤں گا. جلسہ نہ ہوا تو لندن روانہ ہو جاؤں گا۔