136

بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائع

Spread the love

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )مائیکروسافٹ کےبانی بِل گیٹس پاکستان کےدورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بِل گیٹس صدرِ

پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔بِل گیٹس این سی او سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بل گیٹس کو کورونا، پولیوکی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔بل گیٹس آج شام کو ہی واپس چلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں