106

شاید اس سال ہم ساتھ میں یادگار ڈنرز نہ کرسکیں ، کترینہ کا وکی کوشل کو پیغام

Spread the love

ممبئی( نیوز رپورٹ )بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ، اداکارہ کترینہ کیف کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیاہے۔وکی کوشل نےانسٹا گرام پر کترینہ

کیف کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ آپ کےساتھ ہر دن ہی محبت کا ہے‘۔خیال رہے کہ وکی کوشل نے کترینہ کے لیے یہ محبت بھرا پیغام اس وقت جاری کیا جب کترینہ کیف نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر وکی کوشل کے ساتھ چند خوبصورت سیلفیاں شیئر کیں۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ’ شاید اس سال ہم ساتھ میں یادگار ڈنرز نہ کرسکیں، لیکن آپ کے تمام مشکل لمحات کو بہتر بنانا ہی سب سے زیادہ اہم ہے‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں