115

بغداد ایئرپورٹ کے احاطے میں 3 راکٹ آگرے

Spread the love

بغداد ( مانیٹرنگ ڈیسک )عراق کےدارالحکومت بغداد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے احاطے میں 3 راکٹ آگرے۔خبرایجنسی کےمطابق راکٹ حملے میں عراقی

ایئرویز کے استعمال میں نہ ہونے والے طیارے کو نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کمپاؤنڈ کے قریب امریکی ایئربیس بھی واقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں