106

نواز شریف ہرمشکل وقت میں کارکنوں کو چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہوگئے، فواد چوہدری

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ شریف فیملی سےخود کو علیٰحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہو گی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی

Chaudhary Fawad Hussain, Federal Minister for Information and Broadcasting addressing a Press briefing in Islamabad August 24, 2018

ضرورت ہے، نواز شریف ہرمشکل وقت میں کارکنوں کو چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہوگئے، ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔ حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے، ہم چاہتے ہیں انتخابی اصلاحات آئیں ، عدالت اور احتساب کے نظام میں بھی اصلاحات آئیں۔فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کے بغیر اصلاحات کا عمل ممکن نہیں، (ن) لیگ اور پی پی کی کرپٹ قیادت مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کچھ نہیں چاہتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں