99

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار مستعفی

Spread the love

کراچی ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔بلال غفار نے اپنا

استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرا یا، انہوں نے کہاکہ لوکل باڈیز الیکشن کی بھرپور تیاری کرنی ہےقیادت کی جانب سے نئی ذمے داریاں دی گئی ہیں، نئی ذمہ داریوں کے بعد پرانی ذمے داریوں سے سبکدوش ہونا چاہتا ہوں۔ پی پی اور نون لیگ میں صرف خاندانی سیاست ہوتی ہے۔صدر پی ٹی آئی کراچی نے بتایا کہ لوکل گورنمنٹ بل کے حوالے سے پورے صوبے میں احتجاج کرنے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں