129

شادی کو ایک ماہ پورا ہونے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی پہلی سیلفی وائرل

Spread the love

ممبئی(ویب ڈیسک) شادی کو ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی پہلی سیلفی وائرل ہوگئی ۔ انسٹاگرام پر کترینہ نے شادی کو ایک ماہ مکمل ہونے پر اپنی اور شوہر اداکار وکی کوشل کی تصویر شیئر کی۔

شیئر کی گئی تصویر میں وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کو گلے سے لگایا ہوا ہے جبکہ اداکار جوڑی کو مسکراتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔کترینہ کیف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ان کی خوشحال ازدواجی زندگی کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں