152

فیکٹری ایریا سے اغواء ہونیوالی4 بچیاں بازیاب

Spread the love

لاہور ( ویب نیوز )لاہور میں فیکٹری ایریا کی حدود سے اغواء چاروں بچیوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے

مطابق بچیاں اپنی مرضی سے ایک رکشا ڈرائیور کے گھر گئیں۔ترجمان آپریشنز ونگ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے رکشا ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے، بچیوں کو عدالت میں پیش کر کے مزید کوئی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اغوا سے متعلق بچیوں کی والدہ نے مقدمہ درج کرایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں