131

بھارت پنجاب سیکٹر میں میزائل دفاعی نظام لگانے لگا

Spread the love

امرتسر ( نیٹ نیوز )پاکستان، چین سے خطرات کا بہانہ بنا کر بھارت پنجاب سیکٹرمیں میزائل دفاعی نظام لگانے لگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل دفاعی نظام

کا پہلا اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں لگایا جا رہا ہے۔روس نے بھارت کو ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی ہے۔دفاعی نظام کے پہلے اسکواڈرن کی ترسیل رواں ماہ مکمل ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں