173

سرکاری و نجی سکولوں کی اسمبلی میں دورد شریف پڑھانے کا حکم

Spread the love

لاہور ( بدلو نیوز ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھا جائے گا محکمہ سکول ایجوکیشن نے اس ضمن میں مراسلہ جاری کر دیا۔ اس قبل اسمبلی میں تلاوت قرآن، ھمد و نعت اور پھر قومی ترانہ پڑھایا جاتا ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زکو سکولوں میں درود شریف پڑھنے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری۔ درود شریف سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازباعث برکت ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں