152

کیویز نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ چشم کشا انکشافات

Spread the love

آکلینڈ: (ویب ڈیسک ) کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ نیوزی لینڈ میڈیا نے سارا کٹھہ چھٹہ کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیوی میڈیا نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان چھوڑ کر جانے کے حوالے سے حکومت کی انٹیلیجنس کے دستاویزات شائع کردئیے۔
کیوی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ دورہ پاکستان کے خلاف تھی، دورے کو ملتوی کرانے کے لئے حکومتی انٹیلیجنس کو فائیو آئی کی جانب سے ٹیم پر حملے کی اطلاع دی گئی۔

کیوی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ دورہ پاکستان پر تحفظات جولائی میں ہی شروع ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ کیوی ٹیم نے سترہ ستمبر کو سکیورٹی الرٹ ملنے پر پاکستان کا دورہ ختم کر کے نیوزی لینڈ واپس چلی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں