Spread the love
اسلام آباد (بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے آئی ٹی نظام میں ایک بار پھر خلل آ گیا ، جس کے باعث ادارے کا سرور بیٹھ گیا ، آفیشل ویب سائٹ کا ایڈریس ڈالنے پر”ایرر”کا پیغام آرہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا سرور بیٹھ گیا ، جس کے بعد ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے، ایف بی آر کی آفیشل ویب سائٹ کا ایڈریس ڈالنے پر ’’ایرر‘‘ کا پیغام آرہا ہے۔