177

لاہور میں پہلے الیکٹراک وہیکل چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح ہو گیا۔

Spread the love

لاہور (بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے) پاکستان میں الیکٹراک گاڑیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ اس ضمن میں صارفین کے لیے اہم مسلئہ دوران سفر گاڑی یا موٹر سائکل کی چارجنگ تھا جس کے لیے لاہور مین پہلا الیکٹراک وہیکل چارجنگ اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔

اس اسٹیشن پر گاڑی 20 سے 45 منٹ میں برق رفتار طریقے سے چارج ہو سکے گی۔ اس الیکٹراک وہیکل چارجنگ اسٹین کا افتتاح صوبائی وزیر برائے ماحولیات نے کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں