116

کورونا ، 45 فیصد شعبوں سے ملازمین نکالے گئے : گیلپ رپورٹ

Spread the love

لاہور ( ویب نیوز )کورونا وبا کے باعث 45 فیصد کاروباری شعبوں سے خرید و فروخت میں کمی کے باعث ملازمین فارغ کیے گئے جبکہ 40 فیصد نے

ملازمین کی تعداد برقرار رکھی۔گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق 15 فیصد کاروباری شعبوں نے پہلے سے بھی زیادہ افراد کو ملازمت دی۔رپورٹ کے مطابق 59 فیصد تاجر معاشی مشکلات کے باعث ایک سال میں خرید و فروخت کم ہونے پر پریشان نظر آئے جبکہ 21 فیصد تاجروں نے خرید و فروخت میں اضافے کا بتایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں