Spread the love
اسلام آباد ( نیوز رپورٹ )سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کو امریکا میں پاکستان کا سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق مسعود خان
کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔مسعود خان کے نام کی منظوری کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔