176

‘وزیراعظم عمران خان کل یا اتوار کو قوم سے خطاب کریں گے’

Spread the love

اسلام آباد (بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے)وزیراعظم عمران خان کل یا اتوار کو قوم سے خطاب کریں گے،


تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال اور ملک میں احتجاج کے حوالے وہ قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ اس کے لیے وہ کل یا بروز اتوار قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا،اجلاس2گھنٹے جاری رہا ، مسلح افواج کے سربراہان اجلاس میں موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں