92

یکم نومبر سے پٹرول مزید 7روپے مہنگا ہونے کا امکان

Spread the love

اسلام آباد(بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے) روپے کی قدر کم اور تیل قیمت بڑھنے کا اثر، یکم نومبرسے پیٹرول مزید مہنگا ہونا کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا تھا کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے

،انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل قیمت میں 9روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ ہے، اگلے 5 دن امپورٹ ہونے والے تیل کی قیمت کا اتار چڑھاؤ حتمی قیمت کا تعین کریگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں