356

جرمن کتابی صنعت کا امن انعام زمبابوے کی ادیبہ کے نام

Spread the love

برلن (نیٹ نیوز )جرمنی میں کتابی صنعت کا امسالہ امن انعام زمبابوے کی ادیبہ سِتسی دانگاریمبوآ کو دے دیا گیا۔ 62سالہ دانگاریبموآ ایک ناول نگار اور ڈرامہ نویس ہونے کے ساتھ ساتھ فلم میکر بھی ہیں۔ انہیں یہ انعام فرینکفرٹ میں جاری دنیا کے سب

سے بڑے کتاب میلے کے دوران دیا گیا۔ اس انعام کے ساتھ انہیں 25ہزار یوروکی نقد رقم بھی دی گئی۔ جیوری کے مطابق دانگاریمبوآ نہ صرف اپنے ملک زمبابوے کے اہم ترین ادیبوں اور فنکاروں میں سے ایک ہیں بلکہ ان کا شمار عہد حاضر کے سرکردہ افریقی ادیبوں میں بھی ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں