357

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

Spread the love

rehber

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ حرم شریف میں عمرہ زائرین نے خوشی کا اظہار کیا۔

بارش کے دوران حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور سعودی عرب کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔

Copyright © 2021 All Rights Reserved designed by:
ITGENESIS

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں