145

گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار کی موت کی وجہ سامنے آگئی

Spread the love

معروف امریکی گلوکار کولیو کی موت کے 6 ماہ بعد ان کی موت کی وجہ منظرِعام پر آگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار کولیو کے منیجر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ گلوکار کی موت درد کش دوائی کی ضرورت سے زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں