138

یوم شہادت حضرت علیؓ پر تعلیمی ادارے بند رہیں گے

Spread the love

سندھ حکومت نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر تعلیمی بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے فیصلے کے تحت یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر 21 رمضان المبارک بدھ 12 اپریل کو کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں