97

ناقص صفائی پر کے پی میں پانچ بیکری یونٹس بند کر دیے گئے

Spread the love

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ضلع دیر اپر اور صوابی میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ بیکری یونٹس بند کر دیے۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف کریانہ، ہول سیل اور میٹ شاپس، بیکری پروڈکشن یونٹس اور ہوٹلز کا معائنہ کیا۔ ناقص صفائی، نان فوڈ گریڈ کلر اور گندے انڈوں کے استعمال پر دیر اپر میں تین اور صوابی میں دو بیکری پروڈکشن یونٹس سر بمہر کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں